Sab kuch tumhary naam likha aaj raat-Best poetry in urdu by Zubair Poetry


(سب کچھ تمہارے نام لکھا آج رات کو)


" سب کچھ تمہارے نام لکھا آج رات کو"

"خون جگر سے سلام لکھا آجرات کو"


"مہندی کی تیری  خوشبو دل میں سما گئی"

"نظروں کو قتل عام لکھا آج رات کو"


"ہونٹوں پہ تیرے کھلتے صبح کے گلاب ہیں"

"ہم نے بھی اُن کو جام لکھا آج رات کو"


"شرم و حیا کا زیور بھی گہنا بنا تیرا"

"پلکوں کو یہ پغام لکھا آج رات کو"


"حسن لاجواب لباس دل افروز ہے"

"زلفوں کو جازب نے شام لکھا آج رات کو"


{R.K Jazeb}

Post a Comment

0 Comments